Blog
Books



عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا مُحَمَّدُ! يَا سَيِّدَنَا وَابْنَ سَيِّدِنَا! وَخَيْرَنَا وَابْنَ خَيْرِنَا! فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يَا أَيُّهَا النَّاسُ! عَلَيْكُمْ بِتَقْوَاكُمْ وَلَا يَسْتَهْوِيَنَّكُمْ (وَفِي رِوَايَةٍ: قُوْلُوْا بِقَوْلِكُمْ، وَلَا يَسْتَجِرَّكُمْ) الشَّيْطَانُ أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَبْدُ اللهِ وَرَسُولُهُ وَاللهِ! مَا أُحِبُّ أَنْ تَرْفَعُونِي فَوْقَ مَنْزِلَتِي الَّتِي أَنْزَلَنِي اللهُ عَزَّ وَجَلَّ
انس بن مالک‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: ایک آدمی نے کہا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! اے ہمارے سردار اور ہمارے سردار کے بیٹے، ہمارے بہترین شخص اور بہترین شخص کے بیٹے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! تقویٰ کو لازم کر لو، شیطان تمہیں گمراہ نہ کردے( ایک روایت میں ہے : اپنی مطلب کی بات کہو، شیطان تمہیں گمراہ نہ کردے)میں محمد بن عبداللہ ہوں۔ اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ،واللہ! مجھے یہ بات پسدت نہیں کہ تم مجھے میرےاس مقام سے جو اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا کیا ہے بلند کردو ۔
Silsila Sahih, Hadith(3637)
Background
Arabic

Urdu

English