۔ (۳۶۴)۔عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ، وَکَانَ یَغْتَسِلُ مِنَ الْقَدَحِ وَھُوَ الْفَرَقُ۔ (مسند أحمد: ۲۴۵۹۰)
سیدہ عائشہ ؓ کہتی ہیں: میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن سے غسل کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ایسے برتن میں غسل کرتے تھے، جو ایک فَرَق کی مقدار کے برابر ہوتا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(364)