عَن أَنَس بن مَالكٍ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا صَافَحَ رَجُلًا لَّمْ يَتْرُك يَدَه حَتَّى يَكُونَ هُوَ التَّارِكُ لِيَدِ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم .
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جب آپ کسی شخص سے مصافحہ کرتے تو اس کا ہاتھ نہ چھوڑتے جب تک وہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ نہ چھوڑ دیتا۔
Silsila Sahih, Hadith(364)