Blog
Books



عَنْ قَيْسٍ قَالَ: سَمِعْتُ جَرِيرًا يَّقُولُ: مَا رَآنِى رَسُولُ الهِ مُنْذُ أَسْلَمْتُ إِلاَّ تَبَسَّمَ فِى وَجْهِى وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يَدْخُلُ مِّنَ هَذا الْبَاب رَجُلٌ مِنْ خَيْرِ ذِي يَمَنٍ عَلَى وَجْهِهِ مَسْحَةُ مَلَكٍ ، فَدَخَلَ جَرِيرٌ
قیس رحمہ اللہ سے مروی ہے، کہتےہیں کہ میں نے جریر رضی اللہ عنہ سے سنا کہہ رہے تھے: میں نے جب سے اسلام قبول کیا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے جب بھی دیکھا تو مسکراتے ہو ئے دیکھا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس دروازے سے یمن والوں میں سے بہترین شخص داخل ہوگا، اس کے چہرے پر فرشتے کی جھلک ہوگی، تو جریر‌رضی اللہ عنہ داخل ہوئے۔
Silsila Sahih, Hadith(3642)
Background
Arabic

Urdu

English