۔ (۳۶۴۲) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ وَاَبِی سَعِیْدٍ رضی اللہ عنہما عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِثْلُہُ، وَفِیْہِ: ((إِنَّ لِلصَّائِمِ فَرْحَتَیْنِ، إِذَا اَفْطَرَ فَرِحَ، وَإِذَا لَقِیَ اللّٰہَ فَجَزَاہُ فَرِحَ۔ (مسند احمد: ۷۱۷۴)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسی طرح کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ بھی ہیں: روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں، جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور جب وہ اللہ تعالیٰ سے ملے گا اور وہ اِس کو بدلہ دے گا تو یہ خوش ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3642)