عَنْ أَبِى مُوسَى عَنِ النَّبِىِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ « إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَبْسُطُ يَدَهُ بِاللَّيْلِ لِيَتُوبَ مُسِىءُ النَّهَارِ وَيَبْسُطُ يَدَهُ بِالنَّهَارِ لِيَتُوبَ مُسِىءُ اللَّيْلِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَّغْرِبِهَا
ابو موسیٰرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ رات كے وقت اپنا ہاتھ كشادہ كرتا ہے تاكہ دن كاگناہ گار توبہ كر لے اور دن كو اپنا ہاتھ كھولتا ہے تاكہ رات كاگناہ گار توبہ كر لے( یہ اس وقت تك ہوتا رہے گا) جب تك سورج مغرب سے طلوع نہ ہو جائے
Silsila Sahih, Hadith(3648)