عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ مرفوعاً:إِنَّ اللَّهَ لاَ يَنْظُرُ إِلَى [ أَجْسَادِكُمْ وَلَا إِلَى] صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ وَلَكِنْ [إِنَّمَا] يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ [وَأَشَارَ بِأَصَابِعِهِ إِلَى صَدْرِه] وَأَعْمَالِكُمْ.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : یقینا اللہ تعالیٰ( تمہارے جسموں) اور تمہاری صورتوں اور اموال كی طرف نہیں دیكھتا، لیكن اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں كی طرف ( اور اپنی انگلیوں سے اپنے سینے كی طرف اشارہ كیا) اور تمہارے اعمال كی طرف دیكھتا ہے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(3649)