Blog
Books



۔ (۳۶۴۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ:) فَإِذَا دَخَلُوْہُ اُغْلِقَ فَلَمْ یَدْخُلْ مِنْہُ غَیْرُہُمْ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۰۷)
۔ (دوسری سند)اس میں ہے: جب روزے دار اس دروازے سے داخل ہو جائیں گے تو اسے بند کر دیا جائے گا اور ان کے علاوہ کوئی دوسرا آدمی اس سے اندر داخل نہیں ہو سکے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3647)
Background
Arabic

Urdu

English