عَنْ عُقْبَة بْن عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنَّ مَثَلَ الَّذِي يَعْمَلُ السَّيِّئَاتِ ثُمَّ يَعْمَلُ الْحَسَنَاتِ كَمَثَلِ رَجُلٍ كَانَتْ عَلَيْهِ دِرْعٌ ضَيِّقَةٌ قَدْ خَنَقَتْهُ ثُمَّ عَمِلَ حَسَنَةً فَانْفَكَّتْ حَلْقَةٌ ثُمَّ عَمِلَ حَسَنَةً أُخْرَى فَانْفَكَّتْ حَلْقَةٌ أُخْرَى حَتَّى يَخْرُجَ إِلَى الْأَرْضِ.
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص كی مثال جو برے عمل كرتا ہے، پھر نیك عمل كرتاہے، اس شخص كی طرح ہے جس پر تنگ زرہ ہو، جس نے اس كا سانس گھونٹ ركھا ہو۔ پھر اس نے ایك نیكی كی تو ایك كڑا كھل گیا، پھر دو سری نیكی كی تو دوسرا كڑا كھل گیا، حتی كہ وہ زرہ زمین پر گر گئی
Silsila Sahih, Hadith(3655)