۔ (۳۶۵۴) عَنْ عَامِر بْنِ مَسْعُوْدٍ الْجُمَحِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلصَّوْمُ فِی الشِّتَائِ الغَنِیْمَۃُ الْبَارِدَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۱۶۷)
۔ سیدناعامر بن مسعود جمحی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سردیوں کے روزے تو بلا مشقت حاصل ہونے والی غنیمت ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(3654)