عَنْ عَبْدِاللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : الْإِثْم حَوازُّ الْقُلُوب، وَمَا مِنْ نَّظْرَةٍ إِلَّا وَلِلشَّيْطَان فِيهَا مَطْمَعٌ .
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گناہ دلوں پر غالب آنے والا ہے اور جو بھی نظر ہوتی ہے اس میں شیطان كے لئے بھی طمع(شہوت ) كا حصہ ہوتا ہے
Silsila Sahih, Hadith(3660)