۔ (۳۶۵۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ:) وَلَمْ یَکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَمَعَ النَّاسَ عَلَی القِیَامِ۔ (مسند احمد: ۷۸۶۸)
۔ (دوسری سند)اس میں ہے: جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود لوگوں کو قیام کے لیے جمع نہیں کیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3657)