عَنْ أَبِي هُرَيْرَة رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : لَيَتَمَنَّيَنَّ أقوامٌ لَّوْ أَكْثَرُوا مِنَ السَّيِّئاتِ. قَالُوا: بِمَ يَا رَسُوْلَ اللهِ؟ قَالَ: الذِينَ بَدَّلَ اللهُ سَيِّئاتِهم حَسَناَتٍ
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كچھ قومیں خواہش كریں گی كہ كاش وہ بہت زیادہ برے عمل كرتے۔ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! كس وجہ سے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ لوگ جن كی برائیاں اللہ تعالیٰ نیكیوں میں بدل دے گا۔
Silsila Sahih, Hadith(3668)