عن أبي مَوسَى الْأَشْعَرِيّ قال: بَيْنَمَا هَو يُعَلِّمَهُم شيئاً مِّن أَمَر دِينِهِم إِذْ شَخَصَتْ أَبْصَارُهُم، فَقَالَ مَا أَشْخَصَ أَبْصَارَكُم عَنِّي ؟ قَالُوا : نَظَرْنَا إِلىَ القَمَر، قَالَ : فَكَيْفَ بِكَم إِذَا رَأَيْتُم الله جَهَرْة؟ .
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ كو دین كے معاملات سمجھا رہے تھے کہ اچانك ان كی نگاہیں اوپر اٹھ گئیں ، فرمایا: مجھ سے ہٹ كر تمہاری نگاہیں كس چیز نے اوپر كر دیں؟ صحابہ نے كہا: ہم چاند كی طرف دیكھ رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: اس وقت تمہاری كیا حالت ہو گی جب تم اللہ كو سامنے دیكھو گے
Silsila Sahih, Hadith(3669)