۔ (۳۶۹)۔عَنْ زَیْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَۃَ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَؓ أَنَّہَا کَانَتْ ہِیَ وَرَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَغْتَسِلَانِ مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ مِنَ الْجَنَابَۃِ وَ کَانَ یُقَبِّلُہَا وَھُوَ صَائِمٌ۔ (مسند أحمد: ۲۷۰۳۱)
سیدہ ام سلمہ ؓ سے مروی ہے کہ وہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن سے جنابت والا غسل کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں ان کا بوسہ بھی لے لیتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(369)