Blog
Books



۔ (۳۶۹۴) عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ بَعْضِ اَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: اَصْبَحَ النَّاسُ لِتَمَامِ ثَلَاثِیْنَیَوْمًا، فَجَائَ اَعْرَابِیَّانِ فَشَہِدَا اَنَّہُمَا اَہَلاَّہُ بِالاَمْسِ عَشِیَّۃً، فَاَمَر رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم النَّاسَ اَنْ یُفْطِرُوْا۔ (مسند احمد: ۱۹۰۲۹)
۔ ایک صحابی سے روایت ہے کہ لوگوں نے رمضان کی تیس تاریخ کو روزے کی حالت میں صبح کی، اتنے میں دو بدّو آئے اور انھوں نے یہ گواہی دی کہ انہوں نے کل شام کو چاند دیکھا تھا، اس بنا پر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو اسی وقت روزہ افطار کرنے کا حکم دے دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3694)
Background
Arabic

Urdu

English