۔ (۳۶۹۹) عَنْ ابْنِ عَبَّاسَ رضی اللہ عنہما اَنَّ جِبْرِیْلَ علیہ السلام اَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((تَمَّ الشَّہْرُ تِسْعًا وَعِشْرِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۸۵)
۔ سیدناعبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور فرمایا: یہ مہینہ (۲۹) دن کا پورا ہوچکا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3699)