۔ (۳۷۱۳) عَنْ قُطْبَۃَ بْنِ قَتَادَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُفْطِرُ إِذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ۔ (مسند احمد: ۱۶۸۳۸)
۔ سیدنا قطبہ بن قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب سورج غروب ہو جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ افطار کر لیتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3713)