Blog
Books



۔ (۳۷۲)۔عَنْ سَالِمِ بْنِ سَرْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ صُبَیَّۃَ الْجُہَنِیَّۃَؓ تَقُوْلُ: اِخْتَلَفَتْ یَدِیْ وَیَدُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ الْوُضُوْئِ مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ۔ (مسند أحمد: ۲۷۶۰۷)
سیدہ ام صُبَیّہ جہنی ؓ کہتی ہیں: وضو کرنے کے لیے میرے اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ہاتھ باری باری برتن میں داخل ہو رہے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(372)
Background
Arabic

Urdu

English