۔ (۳۷۱۸) عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِنَّ لِلّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَ کُلِّ فِطْرٍ عُتَقَائَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۵۵)
۔ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر روز افطاری کے وقت اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3718)