۔ (۳۷۲۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَ: قُلْنَا لِعَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا : رَجُلَانِ مِنْ اَصْحَابِ
مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَحَدُہُمَا یُعَجِّلُ الْمَغْرِبَ وَیُعَجِّلُ الإِفْطَارَ‘ وَالآخَرُ یُؤَخِّرُ الْمَغْرِبَ وَیُؤَخِّرُ الإِفْطَارَ فَذَکَرَہُ۔ (مسند احمد: ۲۴۷۱۸)
۔ (دوسری سند) ابو عطیہ کہتے ہیں: ہم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے کہا: ایک صحابی نماز مغرب پڑھنے میں اور افطار کرنے میں جلدی کرتا ہے، اور دوسرا صحابی نماز مغرب بھی تاخیر سے پڑھتا ہے اور روزہ بھی دیر سے افطار کرتا ہے،……۔
Musnad Ahmad, Hadith(3722)