۔ (۳۷۲۶) عَنْ عِرْباَضِ بْنِ سَارِیَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: دَعَانِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِلَی السَّحُوْرِ فِی رَمَضَانَ‘ فَقَالَ: ((ہَلُمَّ إِلٰی ھٰذَا الْغَدَائِ الْمُبَارَکِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۷۳)
۔ سیدناعرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماہِ رمضان میں مجھے سحری کی دعوت دی اور فرمایا: اس بابرکت کھانے کی طرف آؤ۔
Musnad Ahmad, Hadith(3726)