۔ (۳۷۳۴) (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): حَدَثَّنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِی اَبِی ثَنَا وَکِیْعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَاصِمٍ قَالَ: قُلْتُ لِحُذَیْفَۃَ: اَیُّ سَاعَۃٍ تَسَحَّرْتُمْ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: ہُوَ النَّہَارُ إِلَّا اَنَّ الشَّمْسَ لَمْ تَطْلُعْ۔ (مسند احمد: ۲۳۷۹۲)
۔ (دوسری سند) عاصم نے کہا: میں نے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کس وقت سحری کھائی تھی؟ انہوں نے کہا: بس دن ہو چکا تھا، البتہ سورج طلوع نہ ہوا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3734)