۔ (۳۷۴) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ أَنَّ الرِّجَالَ وَالنِّسَائَ کَانُوْا یَتَوَضَّؤُوْنَ عَلَی عَہْدِ رَسُوْل اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الْاِنَائِ الْوَاحِدِ جَمِیْعًا۔ (مسند أحمد: ۵۷۹۹)
۔ (دوسری سند) بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں خواتین و حضرات ایک برتن سے اکٹھے وضو کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(374)