عن عبد الله بن عَمَرٍو رضی اللہ عنہ قال: كَان رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَكْرَه أَنْ يَّطَأ أَحدٌ عَقِبَه وَلَكِنْ يَّمِيْنٌ وَّشِمَالٌ.
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو نا پسند کرتے تھے کہ کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چلے لیکن دائیں بائیں چلنے کو ناپسند نہیں کرتے تھے
Silsila Sahih, Hadith(374)