۔ (۳۷۴۹) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَ: مَرَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلَیَّ وَاَنَا اَحْتَجِمُ فِی ثَمَانِیْ عَشْرَۃَ خَلَوْنَ مِنْ رَمَضَانَ فَقَالَ: ((اَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ)) (مسند احمد: ۱۷۲۵۹)
۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے، جبکہ میں سینگی لگوا رہا تھا، یہ اٹھارہ رمضان کی بات تھی، آپ نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں نے روزہ افطار کر دیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3749)