۔ (۳۷۵۹) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِحْتَجَمَ بِالْقَاحَۃِ وَہُوَ صَائِمٌ۔ (مسند احمد: ۲۱۸۶)
۔ (تیسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قاحہ مقام پر سینگی لگوائی، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3759)