۔ (۳۷۸۲) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ فَرُّوْخٍ اَنَّ اِمْرَاَۃً سَاَلَتْ اُمَّ سَلَمَۃَ رضی اللہ عنہا فَقَالَتْ: إِنَّ زَوْجِیْیُقَبِّلُنِیْ وَہُوَ صَائِمٌ وَاَنَاصَائِمَۃٌ، فَمَا تَرَیْنَ؟ فَقَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُقَبِّلُنِیْ وَہُوَ صَائِمٌ وَاَنَا صَائِمَۃٌ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۳۳)
۔ عبد اللہ بن فروخ کہتے ہیں کہ ایک خاتون نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اس کا شوہر اس کا بوسہ لے لیتا ہے، جب کہ وہ دونوں روزے دار ہوتے ہیں، اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ انہوں نے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی میرا بوسہ لے لیا کرتے تھے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی روزے کی حالت میں ہوتے اور میں بھی روزے دار ہوتی۔
Musnad Ahmad, Hadith(3782)