۔ (۳۷۸۶) عَنْ اَیُوْبَ عَنْ شَیْخٍ مِنْ بَنِی سَدُوْسٍ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ عَنِ الْقُبْلَۃِ لِلصَّائِمِ فَقَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصِیْبُ مِنَ الرُّؤُوْسِ وَہُوَ صَائِمٌ ۔ (مسند احمد: ۳۳۹۱)
۔ بنو سدوس کے ایک شیخ بیان کرتے ہیں کہ جب سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روزے دار کے (اپنی بیوی کا) بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا گیا تھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں سروں (والے اعضائ) کو استعمال کر لیتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3786)