۔ (۳۸۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ)۔اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی أَنْ یَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ مِنْ فَضْلِ وَضُوْئِ الْمَرْأَۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۰۹۳۳)
۔ (تیسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد کو اس سے منع فرمایا کہ وہ عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی سے وضو کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(382)