۔ (۳۸۲۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ رَابِعٍ) بِنَحْوِ حَدِیْثِ ابْنِ اَبِیْ حَفْصَۃَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ وَفِیْہِ، فاُتِیَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِعَرَقٍ وَالْعَرَقُ الْمِکْتَلُ فِیْہِ تَمْرٌ، قَالَ: ((اِذْہَبْ فَتَصَدَّقْ بِہَا…)) الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۷۷۷۲)
۔ (چوتھی سند) اس میں ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک ٹوکرا لایا گیا، اس میں کھجوریں تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جاؤ اور یہ صدقہ کر دو، …۔
Musnad Ahmad, Hadith(3822)