۔ (۳۸۳) (وَمِنْ طَرِیْقٍ رَابِعٍ)۔عَنْ أَبِیْ حَاجِبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلممِنْ بَنِیْ غِفَّارٍ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی أَنْ یَتَوَضَّأَالرَّجُلُ مِنْ فَضْلِ طَہُوْرِ الْمَرْأَۃِ۔ (مسند أحمد: ۱۸۰۲۰)
بنو غفار کے ایک صحابی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد کو عورت کی طہارت سے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع فرمایا۔
Musnad Ahmad, Hadith(383)