۔ (۳۸۵۴) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَیُّمَا مَیِّتٍ مَاتَ وَعَلَیْہِ صِیَامٌ فَلْیَصُمْہُ عَنْہُ وَلِیُّہُ)) (مسند احمد: ۲۴۹۰۶)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ میں روزے ہوں تو اس کا رشتہ دار اس کی طرف سے روزے رکھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3854)