۔ (۳۸۶۵) عَنْ مَسْعُوْدِ بْنِ الْحَکَمِ (الزُّرَقِیِّ) الْاَنْصَارِیِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قَالَ: اَمَر رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَبْدَاللّٰہِ بْنَ حُذَافَۃَ السَّہْمِیَّ اَنْ یَرْکَبَ رَاحِلَتَہُ اَیَّامَ مِنیً فَیَصِیْحُ فِی النَّاسِ: ((لَا یَصُوْمَنَّ اَحَدٌ فَإِنَّہَا اَیَّامُ اَکْلٍ وَشُرْبٍ۔)) قَالَ: فَلَقَدْ رَاَیْتُہُ عَلٰی رَاحِلَتِہِ یُنَادِی بِذَالِکَ۔ (مسند احمد: ۲۲۲۹۶)
۔ مولائے ام ہانی ابو مُرّہ کہتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے ہمراہ ان کے والد سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے ہاں گئے، انہوں نے ان کی خدمت میں کھانا پیش کیا اور کہا: کھائو۔ اس نے کہا: میں تو روزے سے ہوں۔ سیدناعمرو رضی اللہ عنہ نے کہا: کھاؤ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ان دنوں میںافطار کرنے کا حکم دیا ور ان کا روزہ رکھنے سے منع کر دیا۔ امام مالک امام مالک نے کہا: یہ ایامِ تشریق تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3866)