۔ (۳۸۶۹) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((إِنَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِیَوْمُ عِیْدٍ، فَلَا تَجْعَلُوْا یَوْمَ عِیْدِکُمْیَوْمَ صِیَامِکُمْ إِلَّا اَنْ تَصُومُوْا قَبْلَہُ اَوْ بَعْدَہُ۔)) (مسند احمد: ۸۰۱۲)
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک جمعہ کا دن، عید کا دن ہے، پس تم اِس عید کے دن روزہ نہ رکھو کرو، الّا یہ کہ اس سے پہلے ایک دن روزہ رکھ لو یا بعد والے دن۔
Musnad Ahmad, Hadith(3869)