۔ (۳۸۸)۔و عَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: اِغْتَسَلَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَ مَیْمُوْنَۃِ مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ، قَصْعَۃٍ فِیْھَا أَثَرُ الْعَجِیْنِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۴۳۴)
سیدہ ام ہانی ؓ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیدہ میمونہ ؓ نے ایک برتن سے غسل کیا، اس میں آٹے کے نشانات تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(388)