۔ (۳۸۹۰) عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ صَامَ یَوْمًا فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ زَحْزَحَ اللّٰہُ وَجْہَہٗعَنِالنَّارِبِذَالِکَسَبْعِیْنَ خَرِیْفًا۔)) (مسند احمد: ۷۹۷۷)
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے عوض اسے جہنم سے ستر برس کی مسافت دور کر دیتاہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3890)