۔ (۳۹۰۲) عَنْ اَبِی قَتَادَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((صَوْمُ یَوْمِ عَرَفَۃَ کَفَّارَۃُ سَنَتَیْنِ، سَنَۃٍ مَاضِیَۃٍ وَسَنَۃٍ مُسْتَقْبِلَۃٍ، وَیَوْمُ عَاشُوْرَائَ کَفَّارَۃُ سَنَۃٍ)) (مسند احمد: ۲۲۹۵۸)
۔ سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عرفہ کے دن کا روزہ گزشتہ اور آئندہ دو سالوں کا کفارہ ہے اور عاشوراء کا روزہ گزشتہ ایک سال کا کفارہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3902)