۔ (۳۹۰۶) عَنْ ثُوَیْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ الزُّبَیْرِ رضی اللہ عنہما وَھُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ یَقُوْلُ: ھٰذَا یَوْمُ عَاشُوْرَائَ فَصُوْمُوْہُ فَإِنَّ رَسُوْلَ اللِّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَمَرَ بِصَوْمِہِ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۳۱)
۔ ثویر کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا تھا: یہیومِ عاشوراء ہے، تم اس دن کا روزہ رکھو، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3906)