۔ (۳۹۴)۔عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ
رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((لَا یَبُوْلَنَّ أَحَدُکُمْ فِیْ الْمَائِ الدَّائِمِ ثُمَّ یَتَوَضَّأُ مِنْہُ۔)) وَفِیْ رِوَایَۃٍ: ((ثُمَّ یَغْتَسِلُ مِنْہُ۔)) بَدْلَ ((یَتَوَضَّأُ۔)) (مسند أحمد: ۷۵۱۷)
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی کھڑے پانی میں ہر گز پیشاب نہ کرے، پھر وہ اس میں وضو کرے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: پھر وہ اس سے غسل کرے گا۔ یہ الفاظ یَتَوَضَّأُ کی جگہ پر ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(394)