عن عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَا رُئِيَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَأْكُلُ مُتَّكِئًا قَطُّ وَلَا يَطَأُ عَقِبَهُ رَجُلَانِ.
عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی ٹیک لگا کر کھانا کھاتے نہیں دیکھا گیا، اور نہ ہی کبھی آپ کے پیچھے دو آدمی چلتے دیکھے گئے۔
Silsila Sahih, Hadith(394)