۔ (۳۹۳۷) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ اَبِی قَیْسٍ اَنَّہُ سَمِعَ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا تَقُوْلُ: کَانَ اَحَبَّ الشُّہُوْرِ إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنْ یَّصُوْمَہُ شَعْبَانُ، ثُمَّ یَصِلُہُ بِرَمَضَانَ۔ (مسند احمد: ۲۶۰۶۴)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نفلی روزے رکھنے کے لیے سب سے زیادہ پسندیدہ شعبان کا مہینہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس ماہ میں روزے رکھ کر اسے ماہِ رمضان کے ساتھ ملا دیتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3937)