۔ (۳۹۵۵) عَنْ عَبْدِالْمَلِکِ بْنِ الْمِنْہَالِ عَنْ اَبِیْہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: اَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِاَیَّامِ الْبِیْضِ فَہُوَ صَوْمُ الشَّہْرِ۔ (مسند احمد:۱۷۶۵۴)
۔ سیدنا منہال رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایامِ بِیض کے روزے رکھنے کا حکم دیا،یہ ایک ماہ کے روزوں کے برابر ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(3955)