۔ (۳۹۵۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَصُوْمُ ثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ، الْخَمِیْسَ مِنْ اَوَّلِ الشَّہْرِ وَالإِثْنَیْنِ الَّذِییَلِیْہِ وَالإِثْنَیْنِ الَّذِییَلِیْہِ۔ (مسند احمد: ۵۶۴۳)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ کو ان تین دنوں کے روزے رکھا کرتے تھے: مہینے کی پہلی جمعرات، اس کے بعد والا سوموار اور پھر اس کے بعد والا سوموار۔
Musnad Ahmad, Hadith(3958)