۔ (۳۹۶۱) وَعَنْہُ اَیْضًا عَنْ اُمِّہِ قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلٰی اُمِّ سَلَمَۃَ رضی اللہ عنہا فَسَاَلْتُہَا عَنِ الصِّیَامِ، فَقَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَاْمُرُنِیْ اَنْ اَصُوْمَ ثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ، اَوَّلُہَا الإِثْنَیْنِ وَالْجُمُعَۃُ وَالْخَمِیْسُ۔ (مسند احمد:۲۷۰۱۳)
۔ ہُنیدہ اپنی والدہ سے بیان کرتے ہیں، کہ وہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئیں اور ان سے روزوں کے بارے میں دریافت کیا، انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یہ حکم دیا تھا کہ میں ہر ماہ کے پہلے سوموار، جمعہ اور جمعرات کو روزہ رکھا کروں۔
Musnad Ahmad, Hadith(3961)