۔ (۳۹۶۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (یَعْنِی ابْنَ مَسْعُوْدٍ) رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَصُوْمُ ثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ غُرَّۃِ کُلِّ ہِلَالٍ، وَقَلَّمَا کَانَ یُفْطِرُیَوْمَ الْجُمَعَۃِ۔ (مسند احمد: ۳۸۶۰)
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ کے ابتدائی تین دنوں میں روزہ رکھا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے روز تو کم ہی افطار کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3962)