۔ (۳۹۹۳) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِی لَیْلٰی عَنْ اَبِیْہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: رَاَیْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِعْتَکَفَ فِی قُبَّۃٍ مِنْ خُوْصٍ۔ (مسند احمد: ۱۹۲۷۲)
۔ سیدنا ابو لیلیٰ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھجور کے پتوں سے بنے ہوئے ایک خیمے میں معتکف تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3993)