۔ (۴۰۱۳) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَحْتَہِدُ فِی الْعَشْرِ مَالَا یَجْتَہِدُ فِی غَیْرِہِ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۳۳)
۔ (تیسری سند) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت کرنے میںجو محنت کرتے تھے، وہ باقی دنوں میں نہ کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4013)