Blog
Books



وَعَن رافعِ بن خديجٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْعَلُ فِي قَسْمِ الْمَغَانِمِ عَشْرًا مِنَ الشّاءِ بِبَعِير. رَوَاهُ النَّسَائِيّ
رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ مال غنیمت کی تقسیم میں ایک اونٹ کے بدلے میں دس بکریاں مقرر فرمایا کرتے تھے ۔ صحیح رواہ النسائی ۔
Mishkat, Hadith(4032)
Background
Arabic

Urdu

English