۔ (۴۰۳۴) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ اُنَیْسٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لَہُمْ وَسَاَلُوْہُ عَنْ لَیْلَۃٍیَتَرَائَ وْنَہَا فِی رَمَضَانَ، قَالَ: ((لَیْلَۃُ ثَلَاثٍ وَعِشْرِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۴۰)
۔ سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رمضان کے بارے میں شب ِ قدر کے بارے میں سوال کیا، تاکہ وہ اسے تلاش کریں، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ تئیسویں رات ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4034)